کانفیڈ نشل لیٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خفیہ ڈاک، پوشیدہ خط، جو مکتوب الیہ کے سوا کسی کو نہ دکھایا جائے، وہ چٹھی جو سوائے اس کے جس کا اس پر نام لکھا ہو کوئی اور نہ کھول سکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خفیہ ڈاک، پوشیدہ خط، جو مکتوب الیہ کے سوا کسی کو نہ دکھایا جائے، وہ چٹھی جو سوائے اس کے جس کا اس پر نام لکھا ہو کوئی اور نہ کھول سکے۔